ٹینڈر۔مقابلہ۔فکر کی کوئی بات نہیں

ہم کنٹریکٹرز کو آسانی کے ساتھ ٹینڈر جیتنے کے بعد بھی پروڈکٹس خریدنے میں مدد کرتے ہیں۔ ٹینڈر تصریحات کے عین مطابق۔

واٹس ایپ ٹینڈر اطلاعات

اٹس ایپ پر نئے ٹینڈرز کی فوری اطلاعات حاصل کریں۔ عوامی خریداری کے قوانین (Public Procurement Regulatory Authority) جیسے پلیٹ فارمز سے تازہ ترین ٹینڈرز کی حقیقی وقت کی نوٹیفیکیشنز براہ راست آپ کے واٹس ایپ پر پہنچیں گی۔ دستی تلاش کی ضرورت نہیں — ہم آپ تک مواقع سیدھا پہنچاتے ہیں

محکمہ وار ٹینڈر الرٹس

صرف ان محکموں کے ٹینڈرز الرٹ آن کریں جو آپ کے لئے اہم ہیں۔ مثلاّّ بلڈنگ۔تعلیم۔صحت وغیرہ.ہر محکمے کے ٹینڈر کی معلومات، تاریخیں، اور ضروری دستاویزات آپ تک فوری پہنچائی جائیں گی۔

کنٹریکٹرز ڈیش بورڈ

آپ خود اپنا ٹینڈر الرٹ ڈیش بورڈ استعمال کرکے اہم محکمہ جات، یا ٹینڈرز کو الگ کر سکتے ہیں اور ان پر الرٹ لگا سکتے ہیں۔ یا اسے آگئے اپنے کسی ٹیم ممبر کو بھیج سکتے ہیں۔

Register Now

صرف 1500 روپے ماہانہ

ہم ٹھیکیداروں کو ٹینڈر اشتہار سے لیکر ٹینڈر مکمل ہونے تک کے تمام پراسس پر مکمل کنٹرول مہیاء کرتے ہیں۔ تاکہ آپ کا کام آپ کے لئے آسان ہو۔ ہمارہ پلیٹ فارم آپ کے لئے آسانی مہیاء کرتا ہے۔ تاکہ آپ آسانی کے ساتھ ٹینڈر مکمل توجہ سے ہینڈل کرسکیں۔ جس سے آپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ بار بار ایک جیسی بڈ تیار کرنے میں بھی آسانی دیتا ہے۔ ٹینڈر ایک صفحہ کا ہو یا دو سو صفحات کا،یہ آپ کا وقت اور توانائی بچا تا ہے۔

ٹینڈر ٹریکنگ سسٹم

ٹینڈر کے تمام مراحل۔ڈیڈ لائنز۔اور پراگرس کو ایک جگہ پر مانیٹر کریں۔اب کبھی بھی ٹینڈر جمع کروانے کی تاریخ نہیں چھوٹے گی۔

ٹیکنیکل بڈ کی تیاری

100+ صفحات والی بڈ بھی منٹوں میں پڑھ کر آپ کو پروفیشنل اور قواعد کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزل کی تیاری میں مدد کرتا ہے۔ وقت اور محنت کو بچاتے ہوئے معیار اور درستگی برقرار رکھتا ہے۔

financial بڈ مکمل تحفظ

فنانشل بڈ پر پاسورڈ لگانے کی سہولت۔ جس سے رازداری برقرار رہتی ہے اور ڈیٹا لیک نہیں ہوتا۔

ٹیم WhatsApp الرٹس

ٹینڈر کے ہر مرحلے ہر وٹس ایپ نوٹیفیکیشن کی سہولت۔دستاویزات کی تیاری سے لیکر جمع کروانے تک تمام ٹیم ممبر ہم آہنگ رہیں اور ہر مرحلے سے باخبر رہیں۔

محکمہ وار ٹینڈر میموری سسٹم

ٹینڈر کے تمام ڈیٹا کا سمارٹ ریکارڈ رکھتا ہے۔ جس سے آپ پیٹرنز کا تجزیہ کرکے نئے ٹینڈرز کی تیاری مزید مضبوط طریقے سے کرکے مقابلہ میں برتری لے جا سکتے ہیں

FBR ڈیجیٹل انوائسنگ

ہم اپنے ڈیش بورڈ میں ایف بی آرآن لائن ڈیجیٹل انوائس جمع کروانے کی سہولت بھی مہیاء کرتے ہیں جس سے آپ کا تمام ریکارڈ محفوظ اور ہم آہنگ رہتا ہے۔آڈٹ میں آسانی اور بروقت ٹیکس کی ادائیگی۔

ہم ہی کیوں۔ کیونکہ ہم آپ کے ساتھ جیتتے ہیں۔اور آگے بڑھتے ہیں۔آپ کی کامیابی۔ ہماری کامیابی۔

50+ سال سے زائد تجربہ کی بنیاد پر ہم ٹھیکیداروں کو درپیش مسائل کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ اور انہیں مکمل مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔ جس سے وہ تمام ٹینڈرز PPRA رولز کے مطابق ہی تیار کرتے اور بڈ ر د کر دینے والی قباحت سے بچ سکتے ہیں۔
ہمارہ پلیٹ فارم نہ صرف کنٹریکٹرز بلکہ ڈیپارٹمنٹس کے لئے بھی آسانی فراہم کرنے کا ذریعہ بنتا ہے جس سے بار بار وضاحتوں اور کلیئریفکیشن کی جھنجھٹ سے آسانی مل جاتی ہے۔
ہمارہ سسٹم صرف ٹینڈر الرٹ سسٹم نہیں ہے۔ یہ ایک مکمل ٹینڈر پلیٹ فارم ہے جس پر آپ ٹینڈر اشتہار سے لیکر اپنے بلز کلئیر روانے تک آسانی میں آجاتے ہیں۔ یہ نہ صرف پینڈنگ معاملات میں آپ کو بلکہ آپ کی ٹیم کو بھی ہر وقت الرٹ کرتا رہتا ہے۔
آپ نئے کنٹریکٹر ہیں یا ایک مکمل مضبوط فرم، اس سسٹم سے آپ کے تمام مشکل معاملات،نہایت ہی آسان ہو جائیں گے۔ جس سے آپ کی کامیابی کا تناسب بڑھے گا۔

تجربہ کار نظام

فیلڈ کا مکمل اور پریکٹیکل تجربہ

درست زاویے

تجربہ کار ٹیم کی مدد سے تیار کیا گیا سوفٹ وئیر۔99% تک درست

مضبوط بنیاد

کامیابی کا بہترین تسلسل برقرار رکھتے ہوئے

گارنٹی سروس

ایک مکمل ٹینڈر معاون دوست

Request Call Back

This field is required.
This field is required.

ہمارے صارفین کیا کہتے ہیں

اس سے پہلے ہم بہت سے ٹینڈرز سے محروم رہ جاتے تھے۔ اب ہمیں روزانہ کی تازہ اطلاعات اور دستاویزات کی تیاری اور جمع کروانے میں مکمل مدد ملتی ہے

⭐ ⭐⭐⭐⭐
“اس پلیٹ فارم کی بدولت ہم کبھی ٹینڈرز نہیں چھوڑتے۔ ان کی رہنمائی نے بڈز تیار کرنا ہمارے لیے تیز، آسان اور انتہائی کامیاب بنا دیا
Ch. Adnan Ashraf​
M/S Adnan Traders Okara
⭐ ⭐⭐⭐⭐
یہ نظام بہت واضح اور سادہ ہے۔ الرٹس بروقت آتے ہیں، اور جب بھی ضرورت پڑے، ان کی ٹیم ہمیشہ ہمارا ساتھ دیتی ہے
Hafiz M.Abdullah
Al-Arab Printing Agency
Rated 4.6 out of 5
Rated 4.5 out of 5
Rated 4.4 out of 5
Rated 4.7 out of 5
24 گھنٹے مسلسل سرورز اپ ٹائم
اس سنہری موقع کو مت گنوائیں! آج ہی آغاز کریں